Advertisement

ایدھی کی چوتھی برسی ، سوشل میڈیا پر خراج ِ عقیدت

دکھی انسانیت کے مسیحا ایدھی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کو ہم سے جدا ہوئے چار سال بیت گئے۔

عبدالستار ایدھی کی برسی  پر  Edhi    #    مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ  ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے ۔

انسانیت کی خدمت کے  صلے  میں  سوشل  میڈیا صارفین  کی جانب سے انہیں خراج ِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے ۔

حرا علی نامی صارف نے انسانیت خدمت کی پرچار کرنے  پر ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

Advertisement

عارفہ عباس نے لکھا کہ ایدھی سے کوئی بھی نفرت  کرنےوالا نہیں ہے ۔

https://twitter.com/arifaabbassaqib/status/1280791176698900480?s=20

قومی اسمبلی کے آفیشل پیج  پر بھی ایدھی صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

Advertisement

 

سندھی عامر نامی صارف  نے عبدالستار کا  مشہور قول  شئیر  کیا ۔

Advertisement

https://twitter.com/SanamRajputt/status/1280783122578182155?s=20

Advertisement

عبد الستار ایدھی 8 جولائی 2016 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version