Advertisement

ملالہ کا لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے اہم اعلان

ملالہ

امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے انسٹا گرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ اُنہیں ہمیشہ سے ہی پڑھنا اور عمدہ کتابیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا بہت اچھا لگتا ہے، اُنہیں فخر ہے کہ وہ کتابوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے ساتھ اپنے پہلے بُک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں۔

ملالہ نے مزید لکھا کہ اُن کی تجویز کردہ کتابیں جاننے کے لیے بتائی گئی ویب سائٹ کو سائن اِن کریں، ہم مِل کر ممتاز مصنفین کی کتابوں سے متعلق جانیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم مِل کر خواتین مصنفین کی کتابوں سے متعلق جانیں گے جن میں جرأت مندانہ خیالات اور کہانی سنانے والی خواتین شامل ہیں جو دنیا کو منفرد انداز سے دیکھتی اور لکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version