Advertisement

بھارتی اداکار امیت مستری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بھارتی اداکار امیت مستری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیت مستری کی موت کی تصدیق ان کے مینجر مہارشی دیسائی نے کی ہے۔

امیت مستری کے منیجر مہارشی دیسائی کا کہنا ہے کہ یہ خبر سن کر میں صدمے کی کیفیت میں ہوں، امیت بالکل ٹھیک اور اپنے گھر پر تھے جبکہ انہیں صحت کے مسائل بھی نہیں تھے۔

مہارشی دیسائی نے مزید بتایا کہ ناشتے کے بعد اداکار امیت کو اچانک دل میں درد ہوا جو کہ ہارٹ اٹیک ثابت ہوا۔

واضح رہے کہ اداکار امیت مستری فلم کیا کہنا، ایک چالیس کی لاسٹ لوکل، یملا پگلا دیوانہ اور مختلف ٹی وی شوز میں کام کرچکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
Next Article
Exit mobile version