Advertisement

جوتوں میں پیچھے کی طرف موجود ربن کا استعمال

جوتوں کے پیچھے موجود ربن یا ڈوری کو لوپ کہا جاتا ہے جس کا استعمال شاید ہی کچھ لوگ جانتے ہونگے۔

یہ معلومات آپ کو انٹرنیٹ کے استعمال سے بھی مل سکتی ہے لیکن ہم نے آپکی یہ مشکل بھی آسان کردی ہے اور اسکے فوائد آپکو بتانا چاہتے ہیں۔

جوتوں کے پیچھے موجود ربن یا ڈوری کے چند فوائد۔

1 ۔  یہ لوپ  آپکی لیس پیچھے سے باندھنے کے کام آسکتی ہے۔

2 ۔ جوتوں کو سکھانے کے لیے انہیں اس پٹی کی مدد سے کہیں پر بھی لٹکایا جاسکتا ہے ۔

Advertisement

3 ۔ اس لوپ کو پکڑ کر آپ باآسانہ اپنا پاؤں جوتے میں ڈال سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version