Advertisement

بھارتی ریاست میں مگرمچھ سڑک پر آگیا

بھارتی ریاستوں کی بہت ہی ایسی ویڈیوز سامنے  آتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

بعض ویڈیوز کی وجہ سے انسان خوف کا بھی شکار ہوجاتا ہے اور بعض تشویشناک صورتحال میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک اور ویڈیو سامنے  آئی ہے جس میں ایک مگرمچھ کو سڑک پر آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک ایک مگرمچھ ندی سے نکل کر سڑک پر آجاتا ہے جس کے باعث وہاں موجود لوگ خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو مں دیکھا گیا ہے کہ مگر مچھ سڑک کی ایک طرف سے نکل کر دوسری طرف چلاجاتا ہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا ہے ۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ واقعہ بھارت کی ریاست جونا گڑھ میں پیش آیا ہے۔

اس نوعیت کی یہ پہلی ویڈیو نہیں ہے اس سے پہلے بھی بہت سی ایسی ویڈیوز سامنے آچکی ہیں جس میں کبھی چیتا جنگل سے نکل کر سڑک پر آجاتا ہے یا کبھی راہ چلتے مسافروں پر حملہ کردیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری نریندر مودی سے مشابہت کے باعث وائرل
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version