Advertisement

بابر اعظم کی بہترین کارکردگی، والد خوشی سے رو پڑے

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی اور جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد روپڑے۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کے والد کو روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں بابر اعظم کے والد اپنے بیٹے کی شاندار پرفارمنس پر بے حد خوش ہیں اور اپنے جذبات پر قابو نارکھتے ہوئے روپڑے ہیں۔

 

بابر اعظم کے والد پاکستان کی جیت کے بعد خوشی میں رو پڑے اور جذبات میں خوشی سے اتنا روئے  کہ اردگرد اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین کرکٹ نے انہیں گلے لگا لیا ،یہاں تک کہ تماشائیوں کے درمیان چاچا کرکٹ نے بھی بابر اعظم کے والد کو گلے لگا یا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version