Advertisement

مودی کی پھر زبان پھسل گئی، سوشل میڈیا پر کلاس لگ گئی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی اور سوشل میڈیا پر ان کی کلاس لگ گئی۔

نریندر مودی نے ٹیلی پرامٹر کی گڑبڑ کے بعد ایک اور گڑبڑ گھٹالا کردیا کہنا کچھ چاہتے اور کہہ کچھ اور دیا، ’’بیٹی بچاؤ‘‘ سے چھیڑچھاڑ کرنے پر سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں :مودی کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

بھارتی وزیر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ان کے منہ سے نکلا بیٹی ’’بچاؤ یا بیٹی پٹاؤ‘‘ جس پر مودی پکڑ میں آگئے  اور سوشل میڈیا پر ان کی کلاس لگ گئی۔

اپنی تقریر میں وہ ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ مہم پر بات کر رہے تھے کہ ان کی زبان پھسل گئی اور بیٹی پڑھاؤ کے بجائے ’’بیٹی پٹاؤ‘‘ کہہ بیٹھے۔

Advertisement

نریندر مودی کی اس غلطی پر سوشل میڈیا صارفین ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑ گئے اور ان پر کئی مزاحیہ میمز بن گئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version