Advertisement

دانیہ شاہ عامر لیاقت سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہیں اور ان کے پاس کون سے اہم ثبوت ہیں؟ آڈیو کال لیک

دانیہ شاہ کی نئی آڈیو کال نے عامر لیاقت کیخلاف نیا پینڈورا بکس کھول دیا۔

فیس بک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دانیہ شاہ کو کال پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آڈیو کال میں دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شیطان سے بھی اوپر ہوتا تو اسے عامر لیاقت کہتی، انہوں نے مجھے نشے کروانے کی بہت کوشش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version