Advertisement

چیتے اور ریچھ کی لڑائی جیت کس کی ہوئی؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پرچیتے اور ریچھ کی لڑائی کی ویڈیو دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریچھ نے چیتے سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کرلی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چیتا ریچھ پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ریچھ چیتے کی دوڑیں لگوا دیتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ایک صارف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ریچھ دماغی طورپر سب سے زیادہ ذہین جانور ٹھیک ہی منا جاتا ہے۔

  اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔

Advertisement

جس میں سے ایک کو ہاتھی کی  پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔

 ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔

ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے  جانب چلنا شروع کردیا۔

Advertisement

 یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version