Advertisement

بصارت سے محروم بھکاری نے اپنایا بھیک مانگنے کیلئے نیا انداز

بھیک

بصارت سے محروم بھکاری نے اپنایا بھیک مانگنے کیلئے نیا انداز

ٹریفک سگنلز پر اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ بھیک مانگنے کے نت نئے انداز اپناتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک نیا انداز کافی  وائرل ہورہا ہے۔

حال ہی میں گوہاٹی میں ٹریفک کے درمیان ایک شخص کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا گیا جس کے گلے میں فون پی کیو آر کوڈ باندھا ہوا تھا۔

آسام میں ایک بصارت سے محروم بھکاری نے اپنے بھیک مانگنے کے طریقے سے انٹرنیٹ کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ شخص بھیک مانگنے پر ڈیجیٹل موڑ کے ساتھ سڑکوں پر نکلا ہے وہ بھی بھیک لینے کے لیے فون پی کیو آر کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے۔

اس اختراعی انداز کی تصویر کشی کرنے والی ایک ویڈیو ایکس پر کافی وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک شخص کو ایک کار کے قریب آتے ہوئے دکھایا گیا، جہاں ایک مسافر اپنا QR کوڈ اسکین کرتا ہے اور اسے 10 روپے منتقل کرتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو کو گورو سومانی نے شیئر کیا، جس کے کیپشن میں اس واقعے کی اہمیٹ کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی واقعی کوئی حد نہیں جانتی ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کسی بھکاری نے بھیک لینے کے لیے ادائیگی کا ڈیجیٹل طریقہ استعمال کیا ہو۔ اس طرح کے واقعات ممبئی اور دیگر میٹرو شہروں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version