کہیں بارش ، کہیں جھکڑ،ملک بھر میں مو سم خو شگواررہے گا

کہیں بارش ہوگی، کہیں جھکڑ چلے گا۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شام اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد ڈویژن میں بعض مقامات پر بادل کھل کر برسیں گے ، کہیں کہیں آندھی بھی آئے گی۔
محکمہ موسمیات نے، چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد اور لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اُنتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ، کراچی میں چھتیس جبکہ پشاور میں تینتالیس اور کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اُنتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظا ہر کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

