Advertisement

کراچی میں 3سے4روزگرمی کی لہربرقراررہنےکاامکان

Heat Wave

کراچی میں اگلےتین سے چار روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کراچی میں سمندری ہواوں کے بند ہونے سے گرمی کی شدید لہر سےنےزور پکڑ لیاہے جو مزید3 سے 4دن تک جاری رہے گی۔

محکم موسمیات کے مطابق سمندری ہواوں کا رخ تبدیل ہونے سےشہر میں موجودہیٹ ویوشہریوں کوشدیدمتاثر کرسکتی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکاکراچی میں ہونے والی عارضی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سےکہناتھا کہ انڈین گجرات اورممبئی کےجنوب میں ایک لوپریشرایریا بن گیا ہے۔ اس کے اثرات کے باعث کراچی کی ہوائیں متاثر ہوئیں ہیں۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہناتھاکہ سمندری ہوائیں چلنے کے باعث کراچی کا موسم معتدل رہتا ہےلیکن فی الحال ہواؤں کا رخ تبدیل ہوکر شمال مغرب ہوگیا ہے۔

Advertisement

محمہکہ موسمیات کے چیف کا مزید کہناتھا کہ سمندری ہوائیں بند ہوگئی ہیں اورریگستانی گرم ہواشہرمیں چل رہی ہے۔جب تک سمندر میں ہوا کا دباؤ کم رہے گا،کراچی کی ہوائیں اسی طرح متاثر رہے گی۔

 سردار سرفراز کامزید کہناتھا کہ اگلے تین سےچار روزگرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ شہر قائد کادرجہ حرارت 40 سے 41 تک جانے کا امکان ہے۔

 گرم کی لہر کے پیش نظرمطلع صاف ہونے اور سورج کی تپش براہ راست زمین پرپڑنے سےگرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائیگی جب کہ میدانی اور خشک علاقوں کی ہوائیں موسم گرم رکھیں گی۔

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری جاری کرتے ہوئے شہریوں کوہلکےسوتی کپڑے پہنے اورہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئےپانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنےکی ہدایت جاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version