Advertisement

کراچی میں موسم خشک رہے گا

کراچی میں موسم خشک اور صبح میں کہر چھائے رہنے کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے جبکہ شمال مشرق کی سمت سے 28 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق 11 سے 13 فروری کے دوران کراچی میں سردی کی شدت کم رہے گی، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث ملک کے جنوبی حصے کو سائیبرین ہوائیں متاثر کرنا چھوڑدیں گی۔

سائیبرین ہوائیں نہ چلنے کے باعث دن میں درجۂ حرارت 28 سے 30 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات میں درجۂ حرارت 15 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عام طور پر 15 فروری کے بعد موسم گرم ہوجاتا ہےلیکن اس بار فروری کے آخر تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version