Advertisement

موسم سرد اور خشک

winter weather

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

کراچی میں سردی کی لہر برقرار رہےگی

گذشتہ دن بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہی رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کے امکانات ہیں۔

Advertisement

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت

اسکردو منفی 19 ، استور منفی13، کالام منفی 12 ،بگروٹ منفی10،پاراچنار ، گوپس منفی09، ہنزہ منفی08، مالم جبہ اورقلات میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version