Advertisement

آج چاندزمین کےانتہائی قریب ہوگا

سپرمون

آج رات چاند زمین کےانتہائی قریب چمکے گا ۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج  رات 10بجکر47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا۔

سال 2020 کےپہلےسپرمون کا آغاز شام 6 بج کر 33 منٹ سے ہوگا۔ 

 جبکہ آج چاند کی چمک 99.6 فیصد ہوگی اوریہ رواں سال کا دوسراسپرمون ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال4 سپرمون ہوں گے اوراس سپرمون کو وورم سپرمون کانام دیاگیا ہے۔

Advertisement

آج رات زمین مکمل گرم چاندکا تجربہ کرے گی، جب مکمل چاند پیریجی (زمین کے قریب ترین بیضوی دائرےکاپوائنٹ) پرآتا ہے تو اسے فلکیاتی علم میں سپرمون کہا جاتا ہے، یہ عام مکمل چاند سے 7 فی صد بڑا اور 15 فی صد زیادہ روشن ہوتا ہے۔

محکمہ موسمیات  کاکہناہےکہ 7 اپریل کوتیسرا سپرمون ہوگا اوراسے پنک سپرمون کا نام دیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version