کراچی، جولائی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں جولائی کے مہینے میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 1982 میں ماہ جولائی میں درجہ حرارت41 تک ریکارڈ کیا گیا تھا۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 38سال بعد جولائی میں درجہ حرارت41 ڈگری کو چھوا ہے، اس سال کراچی میں جولائی کے مہنیے میں غیر معمولی گرمی پڑ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عموما جولائی کے مہینے میں درجہ حرارت 33 سے تجاوز نہیں کرتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

