آج سے اتوار تک مزید بارشوں کی پیش گوئی

آج سے اتوار تک کراچی اور سندھ بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔
ترجمان محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شام سے اتوار کے دوران مون سون کی مزید ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، ان ہواؤں کے زیرِ اثر کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔
محکمۂ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement