کراچی، آج سے پیر تک مزید بارشیں متوقع

کراچی میں آج سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔
خیال رہے کہ کراچی میں شدید بارشوں سے معمولات زندگی معطل ہوگیا۔ شہرمیں اشیائے خورونوش سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین بھی متاثر ہے، متعدد فیول اسٹیشن پر بجلی اور تیل کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے
موسلادھاربارشوں کے بعد بجلی کی بندش اورموبائل سروس متاثرہونےسےشہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

