Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’شہر قائد میں جاڑے کا آغاز نومبر کے آخری ہفتے سے ہوگا‘ چیف میٹرولوجسٹ

Now Reading:

’شہر قائد میں جاڑے کا آغاز نومبر کے آخری ہفتے سے ہوگا‘ چیف میٹرولوجسٹ

 اس سال رواں برس سے زائد سردی پڑنے کا امکان ہے۔ سردار سرفراز

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی کا باقاعدہ آغاز نومبر کے آخری ہفتے سے متوقع ہے ، دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔

چیف میٹرولوجسٹ  سردار سرفراز نے بتایا کہ اس سال شہر میں رواں برس سے زائد سردی پڑنے کا امکان ہے۔ دسمبر میں سردی کی کم سے کم تین لہریں شہر کو متاثر کریں گی۔ علاوہ ازیں  رپورٹ میں  اس سال شہر میں سردی کے ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان  بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر