شہر قائد میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ صبح اور راتیں سرد ہونے لگی، تاہم آج دن کا بدستور گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے کراچی میں دھند چھائی ہوئی ہے، اور حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موسم سرما میں بہتر صحت کیلئے 10مفید غذائیں
شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ہوا میں نمی کا تناسب فیصد 21 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔

