تیونس میں خواتین کے نقاب پر پابندی عائد

شمالی افریقہ کے ملک تیونس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب کرنے پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تیونس کے وزیراعظم کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق خواتین کوعوامی مقامات جیسے دفتر، تعلیمی ادارے، پارک، سڑکیں اور شاپنگ مال وغیرہ ، میں اپنا چہرہ ڈھانپنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق خواتین کے نقاب پر سر کاری طو ر پر پابندی حالیہ خودکش حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔
دوسری جانب ان خودکش حملے سے متعلق بعض عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ حملہ آور نے اپنا چہرہ ڈھانپا ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement