Advertisement

دو حہ،طالبان اور افغان رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر

قطر میں طالبان اور افغان رہنماؤں کے درمیان ہونے والے دو روزہ مذاکرات کا میا بی سے ختم ہوگئے ہیں۔

جرمنی اور دوحہ کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ان دو روزہ مذاکرات کا اختتام ایک مشترکہ اعلامیے پر ہوا،جس کے مطابق افغانستان میں اسلامی اُصولوں اور انسانی حقوق کے احترام اور سرکاری اداروں پر حملے نہ کرنے جیسے دیگر معاملات پر فریقین نے اتفاق کیا ہے۔

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک بیان میں کہا افغان سیاسی جماعتوں اور گروہوں کی خواہش ہے کہ ملک میں جلدی جنگ بندی کا اعلان کیا جائے لیکن افغان سرزمین سے غیر ملکی افواج کے انخلا تک ملک میں امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔

طالبان کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا سے براہ راست مذاکرات کے ساتویں دور کا دوسرا سیشن آج ، منگل نو جولائی کو دوبارہ شروع ہو رہاہے۔ امریکا سے غیر ملکی افواج کی انخلا کی تاریخ لینے کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا جاسکتاہے۔ امریکا کا مطالبہ ہے کہ طالبان جنگ بندی کا اعلان کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version