Advertisement

کیلیفورنیاپھر زلزے کی زد میں آگیا،شدت 7.1یکارڈ

امریکی  ریاست کیلیفورنیا ایک بار پھر زلزلے کی زد میں آگیا۔ جمعرات کوچھ اعشاریہ چار کی شدت کے زلزلے کے بعد جمعے کو بھی سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے نے کئی عمارتیں اور سڑکیں تباہ کردیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں سات اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ ریکارڈ کیاگیا۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کامرکزشہررجکریسٹ کے شمال مشرق میں 11 میل دور ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق دو دنوں میں یہ دوسرا بڑی شدت کا زلزلہ ہےجس کے باعث متعدد عمارتوں اورسڑکوں کونقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو آنے والے زلزلے کے بعدکم سے کم چودہ سو آفٹرشاکس بھی ریکارڈ کیے گئے۔

رجکریسٹ میں متعدد مقامات پرزلزلے کے بعد آگ بھڑک اٹھنے کی اطلاع بھی ملی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

سین برنارڈینوکاونٹی فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شمال مٖغربی علاقوں آگ سےتباہی ہونے کے متعددواقعات بھی سامنے آئے۔

Advertisement

امریکی حکام نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے آپریش سینٹرز بھی قائم کردیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version