افغانستان میں کار بم دھماکے، 12 افراد ہلاک ، 70 سے زائد زخمی

افغانستان کے صوبےغزنی میں کار بم دھماکے سے 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق حملے میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا جس کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کےلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
وا ضح رہے کہ غزنی میں گزشتہ دو سالوں سے طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement