Advertisement

چین کے گیس پلانٹ میں دھماکہ ،10 افراد ہلاک

چین میں گیس پلانٹ میں  دھماکے سے 10 افراد ہلاک    ، 19 افراد زخمی  جبکہ پانچ لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات  کے مطابق  وسطی  چین کے  صوبے   سن مینسیا  کے شہر يمامیں گیس فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔

حکومت کی جانب سے فیکٹریوں، پاور اسٹیشنوں اور کانوں میں سلامتی کی صورت حال بہتر بنانے سے متعلق ہدایات کے باوجود چین کے صنعتی سیکٹر میں بار بار حادثات پیش آ رہے ہیں۔

واضح  رہے رواں  سال   مارچ میں مشرقی صوبے ژیانگ زو میں کیمیائی مواد کی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 60 سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version