Advertisement

دنیابھر کے کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

دنیابھرمیں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔ یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے پوری دنیا میں مقیم کشمیری ریلیاں نکالتے ہیں اور بھارتی تسلط اور ظلم و ستم کے خلاف نعرہ حق بلند کرتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق جموں وکشمیرپیپلزپارٹی کےزیراہتمام یوم قرارداد الحاق پاکستان کےموقع پرریلی کا انعقادکیاگیا جس میں شرکاء کی جانب سے’کشمیر بنے گاپاکستان ‘کےنعرےلگائےگئے۔

 اس اہم دن کےموقع پرشرکاء ریلی نےدومیل سےیواین مبصرمشن تک مارچ کیا اورآزادی کشمیر کے حق میں آوازیں بلند کیں۔

شرکاء ریلی کاکہناتھا کہ ان کی یہ جدوجہد کشمیر کی مکمل آزادی تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version