Advertisement

شامی علاقے میں بم دھماکہ 8 افراد جاں بحق

ترکی کے زیر کنڑول  شامی علاقے  میں بم دھماکہ 8 افراد جاں  بحق  جبکہ 35 سے ذائد افراد زخمی ہوگئے ۔

ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  کے  مطابق  ترکی  کے شمال میں  واقع  شہر  آفرین میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں  بم دھماکہ ہوا ہے جس کے   نتیجے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک  جبکہ 35 سے ذائد افراد ذخمی ہوئے ہیں  ۔

ایجنسی کے مطابق  دھماکے سے ٹرک میں آگ بھڑک  اٹھی جس نے ارد گرد کی  املاک  کو اپنی لپیٹ میں  لے لیا ۔  جس سے بھاری تعداد میں مالی نقصان بھی ہوا ہے ۔

ترجمان ترک فوج کے مطابق دھماکہ شام جنگجو وں کی جانب سے کیا گیا ہے  ۔

گزشتہ برس ترک اور شامی اتحادی فوج نے جنگجووں کے خلاف فوجی آپریشن  کرتے ہوئے علاقے کا کنٹرول سنبھالا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کی تو بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے، اسرائیل کا رفح بارڈر بند رکھنے کا اعلان
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version