کینیڈا میں جہاز گر کر تباہ،3افراد ہلاک

کینیڈا میں طیارہ حادثے کا شکارہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 4 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شمال مشرق میں واقع لیبرڈور جھیل میں طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے ۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 4 لاپتہ ہوگئےہیں ۔ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
مقامی ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹیو جین ٹرمبلے کا کہنا ہے کہ جہاز میں ایک پائلٹ، 4 مچھیرے اور 2 گائیڈز بھی سوار تھے۔
انہوں نے کہا کہ حادثے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں ہیں۔ تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

