سیکو لر بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ، ہندو مذہب کا نعرہ لگانے سےانکار پرمسلم نوجوانوں پرتشدد

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان دشمنی عروج پرپہنچ گئی ہے، ریاست آسام میں انتہاپسندوں نے تین مسلم نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر اپنی سفاکی کا ایک اور ثبوت پیش کیا۔
ریا ست آسام میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ہندو انتہا پسند ایک میڈیکل اسٹور پر آئےاور وہا ں مو جود ان مسلم نوجوانوں کو ہندو مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا ، جواب میں ان مسلم نو جوانو ں کے انکار پر انھیں نا صرف دھمکیا ں دی گئی بلکہ سب کے سامنے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا جو کہ قابل مذمت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

