Advertisement

برٹش ایئر ویز نے قاہرہ کے لئے پروازیں بند کر دیں

برٹش ائیرویز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرقاہرہ کیلئے اپنی پروازیں ایک ہفتے کیلئےمعطل کردیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق برٹش ائیر ویز  کے  مسافروں  نے بتایا ہے کہ  لندن ائیر کے بین الاقوامی  ہوائی اڈے ہیتھرو سے قاہرہ  جانے والی  تمام  پروازوں  کو منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ ایک ہفتے تک اس کے متبادل کوئی پرواز نہیں ہوگی ۔

برطانوی فضائی کمپنی نے معطلی کے فیصلے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ایئر لائن نے یہ اقدام حفظ ماتقدم کے طور پر اٹھایا ہے جس کے تحت سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینا مقصود ہے۔

ادھر مصر کی شہری ہوابازی کی وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ ایک ہفتے تک قاہرہ کے لئے برطانوی فضائی کمپنی کی پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ یا دفتر خارجہ کا نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version