Advertisement

امریکانےپاک بھارت راہداری منصوبےکوخوش آئندقراردےدیا

پاکستان کی امن دوستی اورخطے میں استحکام کی کاوشوں نے امریکاکوبھی قائل کرلیا۔ امریکا کی جانب سےکرتارپورراہداری منصوبےپرپاکستان اور بھارت کےدرمیان ہونے والےمذاکرات کومثبت اقدام قراردےدیا۔

تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹیگس نے نیوزکانفرنس کے دوران صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے پاک بھارت کرتارپورراہداری منصوبےکوپاکستان کی جانب سے اٹھایا گیامثبت اقدام قرار دے دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہناتھا کہ پاکستان کی عوامی رابطے بڑھانے کی کوشش کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

مورگن آرٹیگس نےوزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکا پربھی اظہارخیال کیاکرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اگلے ہفتےامریکاآرہے ہیں اورصدرڈونلڈ ٹرمپ سےوہائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version