Advertisement

شامی اور روسی طیاروں کی بمباری 9 افراد جاں بحق

ادلب میں شامی فورسز اور روسی طیاروں کی جانب سے جنگجووں کے ٹھکانوں  پر فضائی حملے کئے گئےجس کے نتیجے میں  تین بچوں  سمیت  9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے 9 افراد میں تین بچے بھی  شامل ہیں جنھیں صوبے ادلب کی جنوبی  پٹی  پر واقع  گاوں معر النعمان میں  مارا گیا ۔

برطانوی مانیٹرنگ گروپگروپ کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات شدید زخموں  کی وجہ سے ہوئی۔

آبسرورٹری کے مطابق گزشتہ سال  اپریل میں  بھی شامی فوج اور روسی  افواج کی جانب  سے   ادلب میں  فضائی  حملے کئے گئے  تھے  جس کے نتیجے میں  600 شہری  جاں  بحق جبکہ  باغیوں کی جانب سے سے فائرنگ  کے نتیجے میں  52 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 واضح رہے کہ شام میں 2011 سے  شروع ہونے والی جنگ میں  اب تک 370,000 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں  افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version