Advertisement

ایران نے تحویل میں لیا گیا برطانوی آئل ٹینکرچھوڑدیا

ایران کی جانب سے تحویل میں لیے گئے دو برطانوی آئل ٹینکرمیں سے ایک کوچھوڑ دیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر کوچھوڑدینے کا دعویٰ اسرائیل کےایک اخبارنے کیا۔

برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نےاس سےقبل جاری کردہ اپنے بیان میں ایران کوخبردار کیا تھا کہ اگربرطانیہ کا آئل ٹینکر نہ چھوڑا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

بین الااقوامی میڈیا کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال کےباعث ایک دن میں دومرتبہ ’ کوبرا کمیٹی‘ کے اجلاس منعقد ہوئےجو سنگین حالات کے عکاس ہیں۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان خلیج اومان اور خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں اس وقت سامنے آئی جب برطانیہ نے جبرالٹر میں ایک ایرانی آئل ٹینکرکو اس الزام کے تحت اپنی تحویل میں لیا کہ وہ یورپی یونین کی پابندیوں کو نظرانداز کرکے شام خام تیل لے کر جارہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک صدر طیب اردوان کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر بڑا بیان سامنے آ گیا
یرغمالیوں کی رہائی ممکنہ طور پر پیر سے شروع ہوسکتی ہے ، وائٹ ہاؤس حکام
بھارت میں مذہبی جبر، عیسائی دعاؤں پر کریک ڈاؤن، امریکی شہری گرفتار
حماس رہنما نے غزہ امن معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں
نوبیل امن انعام 2025: کیا ڈونلڈ ٹرمپ واقعی اہل ہیں؟  8 جنگوں میں امن کے دعووں کی حقیقت
بھارتی فوج نے تلنگانہ میں مسلمانوں سے تدفین کا حق بھی چھین لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version