Advertisement

فرانس:قومی دن پرحکومت کیخلاف مظاہرے اور جھڑپوں میں180مظاہرین گرفتار

فرانس میں قومی دن پرسینکڑوں یلوویسٹ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےاور حکومت کےخلاف شدید نعرے بازی کی۔

تفصیلات کےمطابق فرانس کےدارالحکومت پیرس میں سینکڑوں یلوویسٹ مظاہرین نےحکومت کے خلاف مظاہرے کیے۔ اس دوران مظاہرین کی پولیس سےشدید جھڑپیں ہوئیں۔ جس کومنتشرکرنے کیلئےپولیس کی جانب سےآنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

کالےلباس میں ملبوس مظاہرین نےپیرس کی اہم شاہراہوں کوبھی لوہے کی باڑیں لگا کربندکردیا اور سڑکوں پرموجودکچرےکے ڈبوں کوآگ لگا دی۔

اس موقع پرپولیس نےتشدد کے الزام میں180افرادکوحراست میں لے لیا۔

فرانس میں معاشی سختی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ’یلو ویسٹ تحریک‘زور پکڑ گئی ہے۔

Advertisement

فرانس میں حکومت مخالف تحریک رواں سال کےآغاز سےجاری  ہے جس کے باعث فرانسیسی صدر کی مقبولیت میں واضح کمی ظاہر ہورہی ہے، فرانسیسی صدر کی مقبولیت 2017 میں منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک کی نچلی ترین سطح 27 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version