Advertisement

جاپان کے اسٹوڈیو پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت کرلی گئی

 جاپان کے شہر کیوٹو کے اسٹوڈیو پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے۔

جاپانی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 41 سالہ شنجی اوبا کے نام سے ہوئی جبکہ  ملزم کو نامعلوم دماغی مسائل کا بھی سامنا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کو اب تک ملزم اور اسٹوڈیو کے درمیان تعلق معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کے نتیجے میں ملزم خود بری طرح سے زخمی  ہوا اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز جاپان کے شہر کیوٹو کے معروف اینی میشن اسٹوڈیو پر آتش گیر مادے سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں اسٹوڈیو کی تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی اور واقعے میں 33 افراد ہلاک ہوئے جو جاپان میں 20 سال کے درمیان لوگوں کو قتل کیے جانے کا بڑا واقعہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version