میکسیکو میں قدرت کا کر شمہ،گر م مو سم میں بر فباری

میکسیکو میں شدید گرمی کے بعد موسم نے اچانک کروٹ بدلی۔ شدید برف باری نے لوگوں اور ماہرین موسمیات کو حیران کردیا ہے ۔
میکسیکو کے شہرگواڈا لہارا میں شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم اور گاڑیوں اور گھروں کوبھی کچھ حد تک نقصان پہنچا۔
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی انچ برف پڑنے کے بعد مقامی ریسکیو ٹیموں کو سڑکوں کی صفائی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

