نائیجیریا:دہشتگردوں نے جنازہ سے واپس آنیوالے 65افراد کو ہلاک کردیا

نائجیریا میں دہشت گرد تنظیم کے حملے میں پینسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں دہشتگردوں نےجنازہ سے واپس آنیوالے افرادپر فائرنگ کردی جس کے با عث پینسٹھ افرادجاں بحق ہوگئے۔
نیم فوجی دستوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تین موٹرسائیکلوں پرسوارمسلح افراد نے سوگ کی تقریب میں شرکت کے لئے جا نے والے افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پینسٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

