پاکستان پر بھارت کو ترجیح دینا غلطی تھی

بھارتی زبان بولنے والے کشمیری لیڈر بھی بالآخر بھارت کیخلاف بول پڑے۔
سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک اعترافی بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان پر بھارت کو ترجیح دینے میں غلط تھے۔
انہوں نے کہا کہ دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔
محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی کی طرح بنانا چاہتی ہے۔
بھارت کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتا ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کر رہا ہے۔
Advertisement
یاد ررہے کہ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو بھارتی فورسز کی جانب سے نظر بند کیا گیا ہے۔
وادی میں کرفیو اوردفعہ 144نافذ ہے۔انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے جبکہ تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔
مودی سرکار نے جنت نظیر وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

