Advertisement

مقبوضہ کشمیرمیں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اوربھارت سے تحمل کی اپیل

UN PAK

مقبوضہ کشمیرمیں کشیدگی کی مو جو دہ صورتحال کو دیکھتے ہو ئے اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کردی ہے۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔

اس سے قبل او آئی سی نےمقبوضہ کشمیرکی کشیدہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مقبوضہ وادی میں بھارت کے اضافی فوجیوں کی تعیناتی اورکلسٹربم حملوں پرتشویش کااظہار کیا تھا۔

وا ضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے ، کشمیری رہنما محبوبہ مفتی،عمرعبداللہ اورسجاد لون سمیت دیگر رہنماؤں کوبھی نظربند کردیاگیا ہے اور مقبوضہ وادی میں دفعہ 144 نافد کر کےوادی میں تمام تعلیمی اداروں کو بنداور لوگو ں کی نقل وحرکت پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث فضائی سفر مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version