Advertisement

مصرکےدارالحکومت قاہرہ میں دھماکا،19افرادجاں بحق

egypt blast

مصرکےدارالحکومت قاہرہ میں کینسراسپتال کے باہرمخالف سمت سے آنے والی گاڑی متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی، تصادم کے باعث دھماکے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 30خمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ مصر کے مشہورتحریراسکوائرکے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کےباعث دھماکاہوا۔

دھماکے کے بعداسپتال میں آگ لگ گئی جہاں موجود مریضوں کو فوری طور پردوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تاہم اسپتال انتظامیہ کی جانب سےمریضوں کونقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اسپتال میں لگی آگ کچھ دیرکی کوششوں کےبعد بجھادی گئی۔

مصرکے پبلک پراسیکیوٹرکے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version