Advertisement

مسلم مخالف بیان ،سکھ پارلیمنٹیرین نے برطانوی وزیر اعظم کو کھری کھری سنادی

Sikh lawmaker shames UK PM over burqa remark

برطانوی پارلیمنٹ کے سکھ رکن تن من جیت سنگھ نے وزیراعظم بورس جانسن سے مسلم خواتین کے نقاب کے حوالے سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  مسلمان خواتین کیخلاف غلط  ریمارکس دینے اور ان کے برقعہ کو لیٹر باکس کہنے پر سکھ کمیونٹی کے ایم پی نے برطانوی ایوان میں وزیراعظم بورس جانسن  کو کھری کھری سنادی ۔

تن من جیت سنگھ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اس حوالے سے ویڈیوز بھی شیئر کیں ۔

تن من جیت سنگھ نے ناصرف معافی کا مطالبہ کردیا بلکہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا۔

Advertisement

پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بچپن سے انہیں بھی منفی ریمارکس کا سامنا رہا ہے۔ جس خاتون کو وزیراعظم جانسن نے لیٹر بکس یا بینک ڈکیت جیسی دکھنے والی کہا تھا، اس کی تکلیف وہ محسوس کرسکتے ہیں، وزیراعظم اپنے تحقیر آمیز ریمارکس کی کب معافی مانگیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version