Advertisement

امریکی سینیٹر نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھالی

bernie sanders

امریکی سینیٹر برنی سینڈرنے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اس بات کی حمایت کرے کہ اسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں منعقدہ اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے برنی سینڈرز نے بھارت کی انتہا پسند جنونی حکومت کے حالیہ اقدامات کی شدید مذمت کی اور واضح طور پر کہا کہ مودی حکومت کے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔

انہوں  نے مطالبہ کیا کہ فی الفور مقبوضہ وادی کشمیر میں مواصلاتی رابطوں پر عائد پابندی کا خاتمہ کیا جائے، نافذ کرفیو ختم کیا جائے، مظلوموں کو اسپتالوں و ادویات تک رسائی دی جائے اور چھینے گئے بنیادی انسانی حقوق بحال کیے جائیں۔

برنی سینڈرز نے حکومت پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کے لیے بھرپور آواز اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version