Advertisement

چین : پل کا حصہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے

china brige collapse

چین میں  پل کا ایک حصہ گرنے کے نتیجے میں تین افرادہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق صوبے جیانگسو کے شہر ووشی میں  بنے پل کاایک حصہ ٹوٹ گیا جس کے باعث تین افراد جان سےچلے گئے۔

پل کا حصہ گرنے کی وجہ سے کئی گاڑیاں بھی ملبے تلے دب گئی ہیں۔ حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 وزار ت  ٹرانسپورٹ   کا کہنا ہے  کہ  حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات  شروع  کردی ہیں ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق    حادثہ  ایک بھاری  ٹرک کی وجہ سے پیش آ یا ہے  ۔

 واضح  رہے کہ  اس  سے  قبل  گزشتہ  سال  فروری میں  گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر فوشان میں سب وے  اسٹیشن  کی   تعمیراتی جگہ  پر پانی رسنے  سے سڑک کا ایک بڑا حصہ  گرگیا  تھا     جس  کے نتیجے  میں کم از کم آٹھ افراد  ہلاک  ہوگئے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version