Advertisement

ٹوئٹر، کشمیر کی حمایت میں ٹوئٹس کو بلاک کرتا رہا

twitter suspends

مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر  کی انتظامیہ  اتنی  متعصب ہوسکتی ہے  کسی نے نہیں سوچا تھا،کشمیر سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے ظلم و بربریت کو  بے  نقاب کرنے والی ٹوئٹس بلاک کرتا رہا۔

آزادی اظہار کے معاملے پر مغرب کا دوغلا پن ظاہر ہوگیا، ٹوئٹر بھارت مخالف  ٹوئٹس دباتا رہا اور کشمیر کی حمایت میں ٹوئٹس کو بلاک  کرتا رہا۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے پر نیویارک میں قائم صحافیوں کی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلزم نے ٹوئٹر کی مذمت کردی گئی۔

سی پی جے کی تحقیق کے مطابق کشمیر میں حالیہ  لاک ڈاؤن  سمیت  ماضی سے چلی آرہی ناانصافیوں کے خلاف کی جانے والی ٹوئٹس کو گزشتہ 2 سال سے بلاک کیا جارہا ہے جبکہ بھارت کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے تقریبا10لاکھ ٹوئٹس کو دبا دیا گیا۔

مقبوضہ جموں کے سینکڑوں اکاؤنٹس کی رسائی بند کر دی گئی اور بھارتی شخصیات کی درخواست 4722 میں سے 131درخواستوں پر عمل کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
Next Article
Exit mobile version