Advertisement

دبئی میں موسلادھاربارش،معمولاتِ زندگی متاثر

دبئی

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا امدادی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق محکمہ موسمیات ک جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ بارش یو اے ای کے شہروں شارجہ، جبل علی اور راس الخیمہ میں ریکارڈ کی گئی۔

ویڈیو میں بارش کے بعد شہرون کئ حالات واضح نظرآرہےہیں۔ سڑکوں پر پانی جمع ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔

متحدہ عرب امارات ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ بارش کے دوران ڈرائیونگ میں احتیاط برتی جائے اور ڈرائیور اوور ٹیکنگ سے گریز کریں تاکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جاسکے، جبکہ متحدہ عرب امارات میں کچھ اسکول بھی خراب موسم کی وجہ سے بند کردئیے گئے ہیں

دوسری جانب  محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب جمعرات تک مزید بارشیں متوقع ہیں۔

دبئی حکومت کی مصنوعی بارش،شہریوں کےلئےوبال جان بن گئی

این سی ایم، پولیس اور شہری دفاع نے اس سے قبل بدھ کے روز موسم کا انتباہ جاری کیا تھا جس میں تیز ہواؤں اور سمندری ہواؤں کے ساتھ شدید بارش سے آگاہ کیا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش ہوئی تھی، اسکول بند کردئیے گئے تھے اور دنیا کے سب سے بڑے دبئی مال میں بھی پانی بھر گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version