Advertisement

مودی بھی وزیراعظم عمران خان کی مالاجپنے لگے

Modi to IK- On kartarpur

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سےکرتارپورراہدری کھولنے پرپاکستان کے سراہتے ہوئےوزیراعظم عمران خان کی تعریف کی گئی ہے اور کہا گیاہےکہ انہوں نے جذبات کوسمجھا اور عزت دی۔

تفصیلات کے مطابق نریندر مودی نےگرداسپور میں کرتارپور کوریڈور انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ کرتارپور راہداری کھولنے پرپاکستان اوروزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے بھارت کے جذبات کو سمجھا اورعزت دی۔

مودی نے کہا کہ کرتارپورراہداری بننےکےبعد سکھ یاتریوں کااب گوردوارے کی زیارت کرنامشکل کام نہیں، کرتار پورراہدری  سب کے لیے خوشی لے کر آیا ہے، اس سے یاتریوں کو گوردوارہ جانا آسان ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کرتارپورراہداری کے معاملے پر عمران خان نے بھارت کے جذبات کو سمجھا، ان کا شکریہ، ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے راہداری جلد بنانے پر بھی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version