امریکی وزیر دفاع کا بڑا اعلان

شام سےامریکی فوجیوں کو نکالا نہیں جائے گا۔امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے 600 فوجیوں کی مستقل تعیناتی کا اعلان کردیا۔
امریکا کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کا انخلا جاری ہے لیکن 600 کے قریب امریکی فوجی تیل تنصیبات کی نگرانی کیلیے تعینات رہیں گے۔
امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اگر نیٹو کی جانب سے شام میں فوجیوں کی تعداد بڑھائی گئی تو امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ شام سے تمام فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement