Advertisement

تھائی لینڈ :مشتبہ علیحدگی پسندوں کا حملہ،15 اہلکار ہلاک

Thailand- sepratist- Attack

تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسندوں  کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق   تھائی لینڈ کے صوبے یالا میں  فائرنگ کر کے  سیکورٹی فورسز کے پندرہ اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا  جبکہ پانچ زخمی بھی  ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق   اہلکاروں کو گولی اس وقت ماری گئی جب وہ  چیک پوسٹ پر ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ حملہ آوروں نے کارروائی میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔مسلح افراد فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ  واقعے کے فوری بعد امدادی  ٹیمیں موقع پر پہنچیں  جس کے  بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔جبکہ ملزمان  کی تلاش کےلئے جگہ جگہ چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version