ڈونلڈ ٹرمپ بن گئے راکی!

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ عام طور پراپنے بیانات کی وجہ سےتنقیدکانشانہ بنے رہتے ہیں اورسوشل میڈیاپرکی گئی انکی ہر پوسٹ صارفین کےعتاب کے زیراثرآتی ہے۔
حال ہی میں ڈونلڈٹرمپ کی جانب سےسوشل میڈیاپرمعروف ہالی ووڈ کردار ’راکی‘کی تصویرپراپنا چہرہ چھاپ دیا اور اسے ٹوئٹرپر اپ لوڈ بھی کردیا۔
امریکی صدرنےتصویر کے کسی بھی طرح کے کیپشن کااستعمال نہیں کیاجس کے باعث صارفین حیران ہوئےاور مختلف تبصرے کرتےرہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ یہ تصویر پوسٹ کرکےکیاپیغام دیناچاہتےہیں۔
Advertisement— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) November 27, 2019
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اندازہ لگایاگیاکہ انہوں نے تصویر اپنے سیاسی مخالفین کیلئے لگائے جس کے ذریعے وہ انہیں پیغام دینا چاہتے ہیں جب کہ بعض کا کہنا ہے کہ وہ اس کے ذریعے روس کو پیغام دینا چاہتے ہیں کیونکہ فلموں میں بھی راکی روس (سوویت یونین) کے باکسر کے خلاف رِنگ میں لڑتے نظر آیا ہے۔
تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی اور صارفین نےڈونلڈ ٹرمپ کوخوب آڑے ہاتھوں لیا۔
Kamala Harris answers Trump by photoshopping herself as Apollo Creed.https://www.bolnews.com/urdu/world/2019/11/800194/amp/ pic.twitter.com/874cyVufjR
Advertisement— The People's Cube (@ThePeoplesCube) November 28, 2019
Nice photoshop, Your Heinous…almost convinced (literally no one) that it was you. pic.twitter.com/jdlz9OBrUK
— Private Joker, USMC (@Infantry0300) November 27, 2019
https://twitter.com/annstarrm/status/1199901975594143745
https://twitter.com/HoodlumRIP/status/1199723605002739713
— Bishop Talbert Swan (@TalbertSwan) November 27, 2019
خیال رہے کہ ’راکی‘ ہالی وڈ کی مشہور اور کامیاب ترین فلمی سیریز کے کردار کا نام ہے جس میں فلم ’ریمبو‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے سلویسٹر اسٹیلون نے باکسرکاکردار نبھایاہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News