Advertisement

پاناماسٹی،قیدیوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ،17قیدی ہلاک

پاناما فائرنگ

پانامامیں جیل میں قیدیوں کےدوگروپوں میں  تصادم اورفائرنگ سےکم ازکم 12  قیدی ہلاک جبکہ 17  ذخمی ہوگئےہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق پاناماسٹی کےدارالحکومت سے 25 کلومیٹرمشرق میں لاجویٹاجیل میں  قیدیوں  کے دوگروپوں کےدرمیان تصادم کےدوران فائرنگ کےتبادلےمیں  12 قیدی ہلاک اور17 سے زائد قیدی ذخمی ہوگئےہیں ۔

 پولیس کاکہناہےکہ واقعےکےبعدپولیس کی جانب سےسرچ آپریشن کیاگیاہےاور سرچ آپریشن کےدوران قیدیوں  سے  متعدد  بندوقیں، 5  ہینڈ گن،متعددآتشی اسلحہ حراست میں لیاگیاہے۔

پاناماکے صدرلورینٹینوکورٹیزوکاکہناتھاکہ جیل میں ہونےوالے واقعے سےمعلوم ہوتاہےکہ جیل گارڈز نے ہتھیاروں  کی اسمگلنگ میں قیدیوں کی مددکی ہے ۔

پاناماصدرکامزیدکہناتھاکہ’’یہ اسلحہ آسمان سے نہیں ٹپکاتھایقیناًجیل کےگارڈزکی جانب سےکسی قسم کا تعاون ضرورموجودتھا۔”

Advertisement

پانامہ کےڈپٹی پولیس چیف الیکسس منوز نے بتایا کہ فائرنگ کا آغاز جیل کےاندرہی سےہواہے،جو جیل میں قیدیوں کےگینگوں کےمابین بھیڑ اوردشمنی کی وجہ سےدرپیش آیا۔

ڈپٹی پولیس چیف کےمطابق واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version